Military Inc. - Second Edition: Inside Pakistan's Military Economy | Ayesha Siddiqua Asad Saleem SheikhPakistan occupies a paradoxical, even contradictory place in American foreign policy. Nominally a strategic ally in the war on terror, it is the third largest recipient of US aid in the world. At the same time, it is run by its military and intelligence servicewhose goals certainly do not always overlap with US priorities. This book offers a close look at what the rise of the military has meant for Pakistani society. Ayesha Siddiqa shows how
health and local government
Book Name: Mushahed Haq Ki Guftago
How the world works by Noam chomasky
ہندوستان کا تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات کو اس طرح بیان کیا ہے کہ کتاب ہندوستان کی تاریخ کا انسائیکلو پیڈیا بن گیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات اور خاص طور برٹش پیرڈ پر مارکس کی رائے جاننے کے لیے یہ بڑی اہم کتاب ہے ۔ گو کہ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک مختلف واقعات پر مارکس نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے ان سے جزوی طور پر اختلاف بھی ممکن ہے، مگر اس کتاب میں مارکس اور اینگلز نے جس تاریخیت اور سیاسی بصیرت سے کام لیا ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
Book Code: 5636
انسانیت کے مستقبل پر کامل شرط اولین ہے مستقبل حال کی کوکھ سے جنم لیتا ہے انقلابیوں کو مستقبل کی تشخیص اور مصوری کا فن آناچاہیے ناگزیر طور پر موجودہ صورتحال کس سمت میں بزھ رہی اور اس می ہمارا کردار اس عمل کو کیسے مہمیز دےسکتا ہے یہ انقلابیوں کی دلچسپی کا سب سے اہم سوال ہےتاریخی عمل کو سمجھیں اور اس میں اپنا کردار کا تعین کریں پھر اس کردار کو نبھانے میں جو بھی چیز آپ کا راستہ روکتی ہے وہ غلط ہے اسے رد کردیں جو بھی شخص رکاوٹ بنتا ہے وہ آپ کا دشمن ہے اسے ٹھکرادیں اور جو بھی بات آڑے آتی ہے وہ غیراخلاقی ہے اسے مسترد کردیں جبکہ دوسری طرف ہر شخص جو اس کردار کو نبھانے میں آپکا معاون ہے وہی سچا دوست اور مہربان ساتھی ہوسکتا ہے
Muhammad Asim's Work Will Stimulate Constructive Discussions And Inspire Unified Efforts To Establish Peace And Stability In The Region
شاہی محلات For bidden cityکی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کیا خوب لگا کھاتے عنوان دئیے گئے کہ یہ عنوان ہی ساری کہانی بیان کر دیتے ہیں۔
عامر صدیقی
"کوئی بستی یا امت ایسی نہیں جس میں ڈرانے والا نہ بھیجا گیا ہو، ہر امت (قوم) کے لئے رسول ہے" (یونس ٤٧)
of Pages 208 Format Hardbound Publishing Date 2019 Language Urdu زیرنظر کتاب تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان غنیؓ کی حیاتِ مبارکہ پر مبنی ہے۔ اس تاریخی کتاب کو براہِ راست عربی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔کتاب میں حضرت عثمان ؓ کی زندگی، ان کے قبولِ اسلام، ان کے دورِ حکومت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کا دورِ حکومت تاریخ ِ اسلام کا روشن باب ہے۔ خلیفہ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ”ذوالنورین“ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحبزادیوں کا نکاح آپ سے کیا تھا۔ اسلام قبول کرنے والوں میں آپ ”السابقون الاوّلون“ کی فہرست میں شامل تھے، آپ نے خلیفہ اوّل سیدنا ابوبکر صدیق ؓکی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔ حضرت عثمان ؓ نہ صرف کاتب وحی اور عشرہ مبشرہ میں سے تھے،بلکہ اپنے عہد خلافت میں قرآن پاک کی تالیف کے حوالے سے انہیں جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے۔
Pakistan Se Diyar e Haram Tak / Naseem Hijazi