Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood Mufti

Regular price $ 1000.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood MuftiTareeqh Islam (Part: 1,2&3) Molana Akbar Shah Najeeb Abadi

بلکہ وہ اسے ایک رند لگ رہا تھا جو دکھ بھلانے میں نہ صرف شراب پینا چاہتا تھا بلکہ اس میں ڈبکیاں لینے کا خواہش مند تھا۔

Mubashir Hasan

of Pages 712 Format Hardbound Publishing Date 2019 Language Urdu زیرنظر کتاب ”تاریخ ِاسلام“ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جو دورِ رسالت مآب ﷺ سے شروع ہو کر قیامِ پاکستان تک کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے ورق ورق میں موجود نایاب معلومات ، قاری کو کتاب نہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ مرتضیٰ احمد خان میکش نے ایک استاد کی حیثیت سے ساری زندگی جو کارہائے نمایاں انجام دئیے اور اس دوران جو بے شمار کتب ان کے زیرمطالعہ رہیں، اس تمام مطالعے کا نچوڑ انہوں نے اس ایک کتاب کی صورت میں منتقل کرکے مسلمانوں پر ایک بے بدل احسان کیا ہے۔ کس قدر آسانی ہے کہ کوئی بھی شخص جو رسول پاک ﷺ سے زمانے سے قیامِ پاکستان تک بنیادی تاریخی معلومات جاننا چاہے، اسے اس ایک ہی کتاب کی صورت سب کچھ پڑھنے کو مل جائے گا۔ یہ کتاب اردو میں تاریخ ِ اسلام پر اپنی ایک شناخت رکھتی ہے۔ ہمارے ہاں زیادہ تر اسلامی کتب کو غیر معیاری کاغذ پر شائع کیا جاتا اور اس کی طباعت بھی غیرمعیاری کی جاتی ہے۔ لیکن جُمہوری پبلیکیشنز نے تاریخ ِ اسلام پر اس بے مثال کتاب کو معیاری کاغذ اور شان دار طباعت کے ساتھ مناسب قیمت کے سبب عام لوگوں تک اس کی رسائی کا اہتمام کیا ہے۔ اس حوالے سے یہ کتاب اردو قارئین کے لیے جُمہوری پبلیکیشنز کی طرف سے ایک تحفے کی حیثیت رکھتی ہے۔

Sufis: The People Of Thr Path -2 (The Royal Way) By Osho

ان کی زیر نظر تصنیف ”رومی ؒ اور روحِ مثنوی“ جسے عالمی شہرت ملی، رومیؒ کی زندگی اور افکار کا نئے اور تازہ تر زاویوں سے جائزہ لیتی ہے۔ کتاب کے پہلے تین ابواب، مولانا جلال الدین رومیؒ کے سماجی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور مذہبی پس منظر پر مشتمل ہیںجبکہ چوتھا باب مثنوی¿ روم کے پہلے اٹھارہ اشعار کا احاطہ کرتا ہے جو کہ پوری مثنوی کا لب لباب ہیں۔ مصنف نے ان اشعار کی عالمانہ تشریح بیان کی ہے۔ بقیہ ابواب میں ڈاکٹر ایرکان ترکمان نے ان عوامل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے جن کی بنیاد پر رومیؒ کا بنیادی نظریہ و عقیدہ تشکیل پاتا ہے۔ مصنف کا نقطہ¿ نظر آغاز سے انجام تک تجزیاتی اور تشریحی ہے۔ ان کا طرزِتحریر نفاست اور سلاست کا خوب صورت امتزاج ہے جو کہ موضوع کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔مولانا رومیؒ اور ان کے افکار میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب بے حد سودمند ثابت ہوگی۔

Meray Gumshuda / Ume Maryam

Book Code: 5630

Book Details ISBN 978-969-8455-56-9 No

With the 24 hour electronic media’s coverage of Indo-Pak relations

Pakistan Peoples’ Party (Shaheed Bhutto) for the province of the Punjab

He comes up with a set of ideas that gives the reader a pause to ponder

تیسراحصہ نئے اور پرانے فکشن کے مطالعے پر مبنی ہے۔ الف لیلہ ولیلہ کی شہر زاد کیسے عالمی ادب کا ایک اہم کردار بنی ہے اور اکثر لکھنے والوں کے لیے ایک چیلنج ثابت ہوئی ہے، اس کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ نذیر احمد کے ناول ایامیٰ  میں کیسے  جدیدیت و روایت کی اس کشمکش کی ابتدائی صورت ظاہر ہوئی، جو ہمارےادب ، ثقافت اور سماج  میں آج بھی دیکھی جاسکتی ہے، اس  کا مطالعہ کیا گیا ہے۔انتطار حسین کے افسانو ں کا مطالعہ، پہلی بار ماحولیاتی تناظر میں کیا گیا ہے۔ بورخیس، کافکا، اورحان پاموک اور اکرام اللہ کے فکشن کے  تجزیو ں کےساتھ ساتھ اردو افسانے میں مزاحمت کا تفصیلی جائزہ بھی اسی حصے میں شامل ہے۔ جب کہ کتاب کے چوتھے حصے میں  متفرق موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔ اکیسویں صدی میں اردو تنقید کن سوالوں سے دوچار ہے  اور شمس الرحمٰن فاروقی کی تنقید  کن کن ہیئتی ،علمیاتی اور تہٰذیبی مسائل سے نبرد آزما ررہی ہے ، ان کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood Mufti orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood Mufti ships.

Need Help?
Questions about Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood Mufti, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Tareeqh Islam (Part: 1,2&3) | Molana Akbar Shah Najeeb Abadi Masood Mufti in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>